تازہ تر ین

ملیکا شراوت کے آئٹم سانگ ”جلیبی بائی “ کی ریہرسل وڈیو جاری

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے فلم ”ڈبل دھمال “ کے گانے ”جلیبی بائی “ کی ریہرسل وڈیو جاری کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملیکا شراوت نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہدایتکار اندرا کمار کی 2011ء میں بننے والی کامیڈی فلم ”ڈبل دھمال “ کے آئٹم سانگ ”جلیبی بائی “ کی ریہرسل کرتی ہوئی دکھائی دیرہی ہیںجس میں انہوں نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور کالی پینٹ پہنی ہے جبکہ ان کے پیچھے ڈانسرز بھی موجود ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv