تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر بارے اقوام متحدہ کا حیران کن اعلان ، بھارت کو سانپ سونگھ گیا

نیویارک (خصوصی رپورٹ) اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اکنامک اینڈ سوشل افیئرز نے این جی اوز سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قرار دیا اور وہاں کام کرنے والی این جی اوز کی تفصیل بیان کی ہے جن کا عالمی ادارے کے ساتھ مشاورتی سٹیٹس ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس رپورٹ میں شام کے علاقے گولان کو بھی الگ ملک قرار دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv