آفریدی پھر ’صحراﺅں کے دیس‘ میں ان ایکشن ہوں گے
لاہور (نیوزایجنسیاں) امارات ائیرلائن نے ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمیں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز بھی حصہ.