قومی کرکٹ میں بڑے عہدے پر بڑی تبدیلی ، اچانک حیران کن فیصلہ منظر عام پر
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلامیہ تو نہ اسکا لیکن نئے منیجر ایکشن میں ضرور آگئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر طلعت علی نے وسیم باری کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹریننگ.