انٹر نیشنل کرکٹ کی پاکستان آمد …. 4 ممالک کی پاکستان آمد کی تصدیق ہو گئی
اسلام آباد (بی این پی ) چار ایشین ممالک نے پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول عالمی ایک روزہ بلائینڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عالمی ایک روزہ کپ آئیندہ سال جنوری میں پاکستان اور متحدہ.