آئی سی سی کا چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا اعلان
دبئی(ویب ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا، وارم اپ میچز کا آغاز 26مئی سے ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کیخلاف27مئی جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف.



























