تازہ تر ین
سپورٹس

لاہورمعرکے کےلئے پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر

لاہور(نیوزایجنسیاں)آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے تیسری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے زمبابوے کے پائی کرافٹ کو میچ ریفری مقرر کردیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کے سلسلے میں لاہور میں سری لنکا کے خلاف.

پاکستانی کرکٹرز سپاٹ فکسنگ سے بال بال بچ گئے

لاہور(آئی این پی)اس بات کے ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ اب بھی انٹر نیشنل سٹے بازوں کا مافیا پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں ہے اور ان کی چالیں برقرار ہیں۔دبئی میں اس سال فروری میں پاکستان سپر.

’پروفیسر‘پردوبارہ پابندی لگنے کاخطرہ ہے،اکرم رضا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے کہا کہ قومی آل راﺅنڈرمحمدحفیظ کو پہلے بھی باﺅلنگ ایکشن کے باعث پابندی جھیلناپڑی ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام گگلی میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہجب سے آئی سی سی کاباﺅلنگ ایکشن کےلئے.

ہاکی کوچ کیخلاف ایک اور پلیئرمیدان میں آگئی

لاہور(آئی این پی)ہاکی کوچ سعید خان کے خلاف ایک اور کھلاڑی اقرا جاوید بھی میدان میں آگئیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ کوچ نے سیدہ سعدیہ کے ساتھ دست درزای کی ، وہ اس کی چشم دید گواہ ہیں.

سچن کی انوکھی مبارکبادنے سہواگ کو گھماکررکھ دیا

نئی دہلی( نیوز ایجنسیاں) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنے ماضی کے ساتھی وریندر سہواگ کو سالگرہ پر ایسی مبارکباد دی جس نے سہواگ کا سر گھما کر رکھ دیا۔سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا.

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کوچ کس کے ساتھ رات کو ملاقات کی خواہشمند

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سیدہ سعید نے ٹیم کے ہیڈ کوچ پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سیدہ سعید نے وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کو خط لکھا ہے جس.

سری لنکا کا پاکستان کوجیت کے لیئے 174 رنزکا ہدف

دبئی (ویب ڈیسک)شارجہ میں جاری پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 173 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی،سری لنکا نے پاکستان کے.

ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی کے امکانات معدوم

 لاہور: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فائنل میں رسائی کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز سپر فور رائونڈ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوا،.

مصباح کے اعتراض پر کرکٹرز کو پچ سازی کی تربیت دینے کی تجویز سامنے آگئی

 لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کی جانب سے کرکٹرز کو پچ سازی کی تربیت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر کرکٹ کی بہتری کیلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں لیکن گرائونڈزکے حوالے سے.

محمد حفیظ کا باﺅ لنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار

آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باو¿لنگ کراتے وقت باو¿لر کے ہاتھ کا خم 15 ڈگری کے اندر ہونا چاہیے۔سری لنکا کے خلاف ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں میچ آفیشلز نے.

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

 لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سی بی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv