تازہ تر ین
سپورٹس

ہیٹرک کا کارنامہ ماں باپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، فہیم اشرف

ابو ظبی(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان آل راو¿نڈر فہیم اشرف کا کہنا ہےکہ ہیٹرک کرنے کا کارنامہ ماں باپ اور دوستوں کی د±عاو¿ں کا نتیجہ ہے۔پنجاب کے چھوٹے سے گاو¿ں پھول نگر سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے.

پاکستان نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی

ہانگ کانگ سٹی (اے پی پی) ہانگ کانگ انٹرنیشنل کرکٹ سکسز کے ابتدائی روز پاکستان نے ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کو ہرا کر مسلسل تین کامیابیاں حاصل کیں۔ ہفتے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے.

ٹی ٹوینٹی کی 15 سالہ تاریخ میں فہیم اشرف ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے

ابو ظہبی(نیٹ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے فہیم اشرف نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی بار ہیٹ ٹرک کرنے کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 15سالہ تاریخ میں.

نجم سیٹھی کی فضول خر چیاں،اہم انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اکرم رضانے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے لنکن ٹیم کولاہورلانے کےلئے بہت زیادہ خرچہ کیا ہے۔ مگر ٹورکےلئے لنکاکی سی ٹیم آرہی ہے۔سکواڈمیں بہت سے نئے کھلاڑی شامل.

پاک لنکاتیسراٹی20لاہورآکر دیکھوں گا،عامرخان کااعلان

لندن (نیوزایجنسیاں) باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین 29 اکتوبر کو کھیلے جانے والا ٹی ٹوینٹی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آ کر دیکھوں گا۔مایہ ناز برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا تھا.

ہانگ کانگ سپر سکسز کا میدان آج سے سجے گا

ہانگ کانگ( نیوزایجنسیاں)ہانگ کانگ سپرسکسزٹورنامنٹ کاآغازآج ہوگا۔میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں نظرآئے گی۔گروپ اے میںمیزبان ہانگ کانگ،جنوبی افریقہ،پاکستان اورمیریلیبون کرکٹ کلب شامل ہیں جبکہ گروپ بی میںآسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکا اوربنگلہ دیش شامل ہیں۔ پاکستانی سکواڈکی قیادت سہیل.

لنکن ٹیم کی ساڑھے8برس بعد کل پاکستان آمد

لاہور(آئی این پی)سر ی لنکا کی کر کٹ ٹیم تقریبا ساڑھے8سال بعد (کل)اتوار کو پاکستان آئے گی، قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار کی شام 6بجے شروع ہوگا،پی سی بی نے تمام انتظامات کو حتمی.

بورڈ نے انضمام کو ٹی10ٹیم خریدنے سے روک دیا

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔انضمام الحق نے میڈیا کو بتایاکہ میرا ٹی.

حسیم کوپرفارمنس کی بنیادپرٹیم سے نکالا،حسن سردار

کراچی(اے این این) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین وسابق قومی کپتان اولمپئن حسن سردار نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن عبدالحسیم خان کے ٹیم میں ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں.

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر میچ اور سیریز جیت لی

ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔سری لنکا کی جانب سے اننگز کا آغاز دنوشکا گناتھیلاکا اور دلشان مناویرا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv