تازہ تر ین
سپورٹس

جا ہانسبرگ ٹیسٹ ، مکی نے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

جوہانسبرگ(نیوزایجنسیاں)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باﺅلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی ٹیم جنوبی.

کبڈی سیریز،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑدیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان گرین نے بھارت اور پاکستان وائٹ نے ایران کی کبڈی ٹیموں کو شکست دے دی۔ تفصیلات کےمطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچز میں پاکستان وائٹ نے ایران اور پاکستان گرین نے بھارت.

سرفراز احمدکا ٹیسٹ قیادت چھوڑنے کا فیصلہ

کیپ ٹاﺅن(آئی این پی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان سرفراز احمد نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل.

قومی کھیل شدید مالی بحران کا شکار ،پاکستان کا پرو ہاکی لیگ سے دستبرداری پر غور

لاہور(سپورٹس رپورٹر)مالی مسائل کے باعث قومی ہاکی ٹیم نے پرولیگ سے دستبرداری پر غور شروع کردیا ہے۔پروہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت میں فنڈز ایک بار پھر رکاوٹ بننے لگے، مالی مسائل سے دوچار فیڈریشن نے تاحال سفری انتظامات نہ.

شان مسعودمیں اچھا اوپنربننے کی صلاحیت،طاہرشاہ فرسٹ کلاس سے بہتر پلیئر نہ آنے کاٹیم کونقصان ہورہاہے،سابق کرکٹرکی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ شان مسعودکی پرفارمنس میں بہتری نظرآرہی ہے اوران میں اچھا اوپننگ بلے بازبننے کی صلاحیت موجودہے۔ میں سمجھتا ہوں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شان مسعود کا.

بی پی ایل ،آفریدی کی طوفانی اننگز ،کو مہیلا وکٹو رنیز نے میچ جیت لیا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے لیے دھواں دھار اننگز کھیل کر ”گزرے دنوں“ کی یاد تازہ کردی۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) کے تیسرے.

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا بھگت سنگھ سندھو کی تاریخی حویلی کا دورہ

جڑانوالہ (تحصیل رپورٹر)بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی سردار بھگت سنگھ سندھو کی تاریخی حویلی کا دورہ کرنے چک نمبر 105وانگے پہنچ گئے اورروایتی پنجابی ناشتہ کیا۔حویلی کے میزبان ثاقب ورک کی قیادت میں اہل علاقہ نے بھارتی کھلاڑیوں کا استقبال.

اعصام الحق سڈنی انٹرنیشنل مینز ڈبلز ایونٹ میں آج مہم کا آغاز کریں گے

ہوبارٹ (اے پی پی) اعصام الحق سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں آج مہم کا آغاز کریں گے۔ اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گوانزالیز کو پہلے راﺅنڈ میں برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان.

فنڈز کی کمی،پاکستان سے سنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

لاہور(آئی این پی)فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان سے ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق 3 سال بعد ملنے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی کرنے سے پاکستان سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن.

جنوبی افریقا نے کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

کیپ ٹاﺅن(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں پہلے روز سے ہی جنوبی افریقا کا پلڑا بھاری رہا اور پاکستان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv