تازہ تر ین
سپورٹس

ٹورمیچ میں مختلف کمبی نیشن کوآزماناچاہیے:طاہرشاہ ، ٹیم میں نمبر6اور7کےلئے پوزیشنزاور4باﺅلرزکاتعین کرناہوگا:منورحسین کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹرطاہرشاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے آج کینٹ کیخلاف پریکٹس میچ کھیلنا ہے جس میں مختلف کمبی نیشن کا تجربہ کیاجاسکتاہے اوربیٹنگ آرڈرمیں تبدیلی کی جاسکتی ہے،چینل ۵ کے پروگرام گگلی میں.

عمران خان آل ٹائم ورلڈکپ بیسٹ الیون کے کپتان مقرر

لاہور(ویب ڈیسک)آل ٹائم ورلڈکپ بیسٹ الیون میں پاکستان سے عمران خان اور وسیم اکرم کو منتخب کیا گیا ہے۔ورلڈکپ کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ اینڈویلز کے 11 مختلف مقامات پر ہورہا ہے، کرکٹ کی ایک ویب سائٹ نے اب.

ہاکی فیڈریشن کو بہتری کیلئے 42کروڑ 56لاکھ سے زائد رقم دی گئی ،صائمہ ندیم

اسلام آباد( آن لائن )بین الصوبائی رابطہ کی پارلیمانی سیکرٹری صائمہ ندیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ہاکی کی بہتری کے لئے 42 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد.

ورلڈ کپ کیلئے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا،احسان مانی

اسلام آباد(سپورٹس ڈےسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، ٹیم جیت کے لئے پرعزم ہے۔ پارلیمنٹ ہاو¿س میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے.

ٹیم مہنگے ترین کوچنگ سٹاف کے ہمراہ ورلڈکپ مہم سرکریگی

لندن(نیوز ایجنسیاں) موجودہ پاکستانی ٹیم میں تاریخ میں پہلی بار سب سے زیادہ غیر ملکی شامل ہیں، ان میں مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، ٹرینر گرانٹ لوڈن، فیلڈنگ کوچ بریڈ برن، فٹنس ٹرینر کلف ڈی کون اور ویسٹ انڈین.

حفیظ ورلڈکپ میں بطوراوپنرکھیلنے کے خواہشمند

لاہور (نیوزایجنسیاں)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ میں اوپنر ہوں اور اوپنر کی حیثیت سے ہی کھیلنا چاہتا ہوں جبکہ میں ایک ایسا کھلاڑی ہوں جو ہر طرح کے حالات میں ایڈجسٹ ہونا جانتا.

عابدعلی نئے پلیئرز کیلئے رول ماڈل بن کر سامنے آئے ہیں،رمیزراجہ

لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق قومی کپتان رمیز راجہ کا میگا ایونٹ کیلئے منتخب کئے جانےوالے سکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اس بات پر خوش ہیں کہ سلیکشن کمیٹی نے عابد علی کو منتخب کیا جو نئے پلیئرز کیلئے.

حفیظ لیگ سپنرشاداب کی جلد واپسی کیلئے پرامید

لاہور(یواین پی)سینئر قومی آل راو¿نڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ لیگ سپنر شاداب خان کا ان فٹ ہو کر انگلینڈ کی سیریز سے باہر ہونا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان قومی سکواڈ کیلئے اہم ہیں تاہم.

ہاکی ڈویلپمنٹ لیگ ٹائٹل پی ایم اے ڈریگن کے نام

لاہور(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام گوجرہ ہاکی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ لیگ 2019 کا فائنل دلچسپ و سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 رہا پینلٹی شوٹ آو¿ٹ کے ذریعے پی ایم اے ڈریگن نے.

سلیکشن کمیٹی اپنی ذمہ داریوں میں فیل ہوگئی،طاہرشاہ,شعیب ملک کو ورلڈکپ میں ذمہ دارانہ کھیل پیش کرناہوگا،منورحسین کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹرطاہرشاہ نے کہا ہے کہ اب شاداب خان کی جگہ یاسرشاہ کو ٹیم میں تبدیلی کی گئی ہے وہ سلیکشن کمیٹی کی ناکامی کامنہ بولتاثبوت ہے۔چینل۵ کے پروگرام گگلی میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا.

طلحہ طالب کی ایشین ویٹ لفٹنگ میں پہلی پوزیشن

لاہور (اےن اےن آئی) پاکستان کے طلحہ طالب نے ایشین ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں پہلی پوزیشن سمیٹ کر دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ اس بڑی کامیابی کے بعد طلحہ کے اولمپکس 2020 کے لیے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv