تازہ تر ین
سپورٹس

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان دوسرا میچ فیورٹ انگلینڈ کیخلاف آج کھیلے گا

ناٹنگھم(آئی این پی)بارہویں آئی سی سی کر کٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان اور میزبان انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)پیر کو ٹرینٹ برج میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا، گرین.

ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

لندن (ویب ڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں بنگلادیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔جنوبی افریقا انگلینڈ کے ہاتھوں ایونٹ کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد بنگلادیش کے.

آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دید ی

برسٹل (ویب ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف.

کرکٹ ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی

کارڈف(ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باا?سانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔کارڈف میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باا?سانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی، نیوزی لینڈ.

سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ناٹنگھم(ویب ڈیسک )ورلڈکپ 2019 کے تیسرے میچ میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کارڈف کے صوفیہ گاڑدن میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کا.

شاہینوں کی شکست ، کالی آندھی کا” چیمپئن “ پر رقص

لاہور (اپنے نمائندے سے) ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم نے مخصوص انداز میں جشن منایا۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی خوشی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور ان.

پہلے میچ میں بری کارکردگی پر پوری قوم کو مایوسی ہوئی: اکرم رضا کی ” گگلی “ میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوروچیف لندن امداد حسین شہزادنے چینل فائیو کے پروگرام گ±گلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2019ئ ، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں کارکردگی بے حد مایوس کن رہی۔ پاکستانی کھلاڑی یکے.

آخری گیند تک لڑنا ہے، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو مشورہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ دماغ میں شکست کا خوف گھسنے نہ دیں اور آخری گیند تک لڑنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ورلڈکپ.

کالی آندھی شاہینوں کو لے اڑی؛ قومی ٹیم کو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بدترین شکست

ناٹنگھم(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آﺅٹ ہوگئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv