کسی ملزم کیخلاف ریفرنس واپس ہوجانے کا مطلب کیس سے بریت نہیں:عدالت
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہو گا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر.