پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی۔ پشاور زلمی کے تمام پاکستانی پلئیرز اور کوچز کراچی پہنچ گئے ہیں،.