تازہ تر ین
سلائڈنگ

وزیراعظم کیوں بننا چاہتاہوں؟, کپتان نے راز سے پردہ اُٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میر ی توجہ ان دنوں پانامہ کی پچ پر ہے،پانامہ کیس کافیصلہ پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دے گا،امید ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آئندہ.

بجلی سے محروم 20ہزار سکولوں کیلئے بڑا منصوبہ تیار

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فروغ تعلیم کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری تعلیمی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا-وزیر اعلی محمد شہباز.

پاناما کیس فیصلہ ۔۔اب تک کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے پانچ رکنی لارجر بنچ سمیت چھ بنچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے جبکہ لارجر بنچ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا ۔ سپریم کورٹ.

بھارت ہمارے بلوچ بھائیوں کو گمراہ کر رہا ہے

جعفر آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے بلوچ بھائیوں کو گمراہ کر رہا ہے اور ہمارے نا سمجھ دوستوں نے پہاڑوں پر جا کر اپنا ہی نقصان کیا۔بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں تقریب.

راہیں جُدا جُدا ….عمران خان کو ایک اور جھٹکا

چکوال (خصوصی رپورٹ) چکوال کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کر دیا، عمران خان کی پی پی قیادت پر تنقید اتحاد ٹوٹنے کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق چکوال کے ضمنی انتخابات میں پی.

ٹرمپ کی صدارت میں” مسلمان“ ملک پر فوجی حملہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف پہلی کارروائی کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کے فوری بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ شام پر فضائی حملہ اہم قومی.

جے یو آئی کا صد سالہ اجتماع, امام کعبہ کی آمد, عظیم جلسہ کا اہتمام

نوشہرہ(بےورورپورٹ )آج سے شروع ہونے والی جمعیت علماءاسلام کی صدسالہ یوم تاسیس کی تین روزہ عالمی اجتماع کی تیاریاں مکمل سیکورٹی کے فل پروف انتظامات 52ممالک میں سے اکثریتی ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے اس اجتماع میں قطر، جنوبی.

بھارت دہشتگردی کا الزام لگا کراپنی دہشتگردی نہیں چھپا سکتا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی تو نتائج خوفناک ہونگے

اسلام آ باد (آ ئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکر یا نے کہا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے، یہ اتحاد نہ تو کسی ملک کے لیے ہے اور نہ ہی کسی ملک کے.

”پیپلز پارٹی کا اے ڈی خواجہ سے اصل اختلاف یہی ہے کہ وہ انکے سامنے ڈٹ گئے“ نامور تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار صیا شاہد نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کے ساتھ پیپلزپارٹی کا اصل اختلاف.

وزیراعلیٰ کی چینی اہم شخصیات کیساتھ ملاقات, بڑا اعلان جاری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چےنی سرماےہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات مےں چےنی وفدنے پنجاب مےں کم آمدن والے افراد کے لئے گھروں کی تعمےر کے منصوبے مےں سرماےہ کاری پر دلچسپی.

سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv