تازہ تر ین
سلائڈنگ

” کہیں ٹریفک بلاک یا کوئی عوام کی املاک کو نقصان پہنچاتا نظر آئے تو ۔۔۔“ علامہ خادم رضوی کی گرفتاری کے بعد حکومت پنجاب نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) علامہ خادم حسین رضوی سمیت تحریک لبیک کی مرکزی قیادت کی گرفتاری کے بعد ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شہباز گل نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔شہباز گل نے ایک ویڈیو پیغام میں عوام سے درخواست.

علامہ خادم حسین رضوی کو کن مقدمات میں گرفتار کیا گیا اور انہیں کب تک حراست میں رکھا جائے گا ؟بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے گذشتہ روز تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی سمیت مرکزی رہنماو¿ں اور سینکڑوں متحرک کارکنوں کو حراست میں لیا ،علامہ خادم حسین رضوی کو.

جنگلات اراضی قبضہ کیس: ملک ریاض کی عبوری ضمانت میں ایک مرتبہ پھر توسیع

راولپنڈی(ویب ڈیسک)انسدادِ بدعنوانی عدالت (اے سی سی) نے بحریہ ٹاو¿ن کے چیئرمین ملک ریاض اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 8 دسمبر تک توسیع کردی۔اے سی سی کے اسپیشل جج مشتاق احمد تارڑ نے محکمہ جنگلات کی ایک ہزار.

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(ویب ڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان کی مقامی سونے کی قیمت میں اضافہ.

وزیراعظم کے گھر کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت داخلہ نے وزیراعظم عمران خان کے بنی گالا گھر سمیت زون چار کے گھروں کو ریگولرائز کرنے کے لیے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو خصوصی کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔مجوزہ کمیشن کا سربراہ.

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز.

لاہور میں بے گھر افراد کیلئے فٹ پاتھوں پر خیمے لگادیئے گئے ،وزیراعظم عمران خان نے تصاویر شیئرکردیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں بے گھر افراد کیلئے فٹ پاتھوں پر خیمے لگادیئے گئے ،خیمے عارضی پناہ گاہ کے طور پر لگائے گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں.

دوسری شادی پر ہنگامے کے بعد عامر لیاقت حسین نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کو سوچ میں ڈال دیا

کراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں معروف اینکر پرسن اور تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے دوسری شادی کی تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور پھر ان کی پہلی بیٹی دعا عامر نے بھی اپنے جذبات کااظہار.

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا عظیم کارنامہ

کراچی (ویب ڈیسک)مورخہ 20 نومبر 2018 کوگیارہ اور بارہ ربیع الاول کی درمیانی شب 35 ویں عالمی میلاد کانفرنس بمقام مینارپاکستان ,لاہورمیں منعقد ہوئی , جو کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق روئے زمین پر منعقد ہونے والا "جشنِ عید.

کیپٹن ریٹائر محمد صفدر ہسپتال داخل

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائر محمد صفدر طبیعت خراب ہونے کے سبب ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی.

حملے سے پہلے بھی دہشتگردوں کا چینی قونصلیٹ آنے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے حملے سے آدھ گھنٹہ پہلے آنے کا انکشاف ہوا ہے لیکن انہیں جب بتایاگیاکہ ابھی ویزاسیکشن نہیں کھلاتو واپس چلے گئے اور دوبارہ آتے ہی گولیوں کی.

فرانس :پیٹرول کی قیمتوں کیخلاف احتجاج ،پولیس کی شیلنگ

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج جاری ہے جب کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر ا?نسو گیس کی شیلنگ کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پیرس میں ہونے والے احتجاج میں پولیس نے مظاہرین کو.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv