ایئرمارشل مجاہد انور خان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد
اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ ایئرمارشل مجاہد انور خان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کر دیا گیا ہے وہ کمبیٹ کمانڈر سکول ، کمانڈ اینڈ سٹاف کالج اودن سے فارغ التحصیل ہیں.