تازہ تر ین
شوبز

تعلیم یافتہ لوگوں کا شوبز کو پروفیشن بنانا خوش آئند ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل ارمینہ رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔اپنے اےک انٹر وےو مےں ارمےنہ رانا خان نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم.

سری دیوی کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ،بیٹی نے انوکھا کا م کر دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) آنجہانی بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اور اداکارہ جھانوی کپور نے نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں اپنی والدہ کی ساڑھی زیب تن کرکے ان کی یادیں تازہ کیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔نئی.

پریا نکا کا دی را ک کیلئے خا ص پیغا م

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ڈوین جانسن کی کل سالگرہ تھی اور پریانکا چوپڑا نے بھی اس موقع پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا لیکن اس کیساتھ ہی ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔پریانکا چوپڑا.

کرشمہ کپور نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سے اپنے تعلق سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)ماضی کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سے اپنے تعلق سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور کرشمہ کپور کو 90 کی دہائی کی بہترین جوڑی.

”لوڈ ویڈنگ“میں مہوش حیات کے کردار کی پہلی جھلک جاری

لاہور(شوبز ڈیسک)رواں سال عید الاضحی پر کئی فلموں کی ریلیز کا امکان ہے اور ان میں سے ایک نبیل قریشی اور فضاعلی میرزا کی ”لوڈ ویڈنگ“بھی ہے۔اس فلم میں ”ایکٹر ان لا“کے اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات پھر اکھٹے.

کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کیا ،راکھی ساونت

ممبئی(شوبز ڈیسک) ہندوستانی فلم انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ اور مشہور ڈانسنگ گرل راکھی ساونت نے بھی بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاچ کے حوالے سے گفتگوکر تے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں مجھے بھی.

سکینڈل کوئین میرا کا امریکا میں مستقل رہائش پذیر ہونےکا فیصلہ

لاہور(شوبز ڈیسک) سکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا سے خصوصی گفتگو میں میرا نے بتایا کہ وہ آئندہ چند روز میں امریکا چلی جائیں گی اور وہیں مستقل رہائش اختیار کریں گی۔میرا.

مادھوری ڈکشٹ فلم ”کلنک “ میں ڈانس ٹیچر بنیں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلم کلنک میں ڈانس ٹیچر کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ فلم کلنک میں رقص سکھاتی ہوئی دکھائی دیں گی۔ مادھوری اور عالیہ بھٹ فلم میں ایک آئٹم گیت.

سوناکشی سنہا بھی کرکٹر سریش رائنا کی مداح نکلیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی مداح نکلیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا کو پسند کرتی.

ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی رواں سال پہلی بار کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے اگر ماہرہ خان خان کانز میں شرکت کرتی ہیں تو وہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی.

ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی؟

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی رواں سال پہلی بار کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے اگر ماہرہ خان کانز میں شرکت کرتی ہیں تو وہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv