تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

زمین سے 30 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود تنہا کہکشاں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 30 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود تنہا کہکشاں کی تصویر جاری کردی۔ وولف-لُنڈ مارک-میلوٹے نامی یہ ڈوارف گلیکسی 2016 میں صرف اسپِٹزر اسپیس ٹیلی اسکوپ سے.

دماغ کی لہروں کو جملوں میں ڈھالنے والا آلہ

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جس کی مدد سے فالج زدہ مریض، جو کچھ بول نہیں سکتے، ان کے دماغ کی لہروں کا تجزیہ کر کے فوراً کمپیوٹر کی اسکرین پر جملوں میں ڈھالا جاسکے.

ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے بچنے میں مددگار قرار

گلاسگو: (ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کر کے ان ذہنی کیفیات سے بچ سکتے ہیں۔ اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو.

پاکستان میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی ہے اور جولائی 2023 تک پاکستان میں فائیو جی لاؤنچ کر دیا جائے گا۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس.

ٹویٹربھونچال میں مسٹوڈون بطورمتبادل پلیٹ فارم مقبول

جرمنی: (ویب ڈیسک) اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ.

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ ایک نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وباء کے دوران ہونے.

ایلون مسک ٹوئٹر میں پیمنٹ سسٹم لانے کیلئے تیار

نیویارک : (ویب ڈیسک) ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے لیے دستاویزی عمل مکمل کرلیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے سی ای او ایلون مسک نے 9 نومبر.

ٹوئٹر میں کی جانے والی بڑی تبدیلی چند گھنٹوں بعد ہی ایلون مسک نے ختم کردی

سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) ایلون مسک کی مداخلت کے بعد ٹوئٹر کی جانب سے مخصوص اکاؤنٹس پر گرے ٹک اور آفیشل لیبل کو متعارف کراتے ہی ختم کردیا گیا۔ ٹوئٹر کی پراڈکٹ ڈائریکٹر ایسٹر کرافورڈ نے 8 نومبر کو بتایا.

میٹا میں بھی ملازمین کی چھانٹی

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی ملازمین کی برطرفیوں کا آغاز کر دیا۔ میٹا کی جانب سے ملازمین کی چھانٹی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میٹا کمپنی دنیا بھر سے 11 ہزار.

سبز چائے الزائمر کے مرض سے محفوظ رکھ سکتی ہے، تحقیق

ایمسٹرڈیم: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے مرکبات آپ کے دماغ کو الزائمر کی بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ فری ریڈیکل بائیولوجی اینڈ میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق.

آتش فشانی راکھ نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن: (ویب ڈیسک) ماہرین نے انسانی معلومہ تاریخ میں کسی بھی آتش فشاں پہاڑ سے راکھ اور گرم گردوغبار کا بلند ترین اخراج دیکھا ہے جو ریکارڈ 57 کلومیٹر تک پہنچا تھا۔ اب سائنسی طور پر اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv