اگر نیند نہیں آتی تو یہ آلہ استعمال کریں
لاہور(نیٹ نیوز)دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں زیادہ تر چاہنے کے باوجود جلد نیند نہیں آتی ۔ٹیکنالوجی کمپنی سانا نے اس مسئلے پرقابو پانے کے لیے ایک ایسا سمارٹ الیکٹرانک آلہ تیار کیا ہے جو انسان کو صرف اور.