لیاقت پور: مبینہ پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
لیاقت پور: (ویب ڈیسک) لیاقت پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شیدانی شریف پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں.