تازہ تر ین
قومی خبریں

ایک اور خوشخبری …. چین کے تعاون سے پاک فوج میں نیا فضائی دفاعی نظام شامل

راولپنڈی(اے این این) ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ایک اور سنگ میل عبور، چینی ساختہ لوٹو میڈیم آلٹی چیوڈ ائیرڈیفنس سسٹم ”ایل وائے80 “ پاک فوج کے دفاعی نظام میںشامل کرلیاگیا، نیا ائیریل ڈیفنس سسٹم فضائی اہداف پرنظررکھنے اوران.

جنرل (ر) راحیل اسلامی فوج کے سربراہ وزراءتردید کرتے رہے اسحاق ڈار نے خبریں چینل ۵ کی خبر کی تصدیق کر دی

لاہور (سیاسی رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے اس امر کی تصدیق کے بعد جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قائم کردہ اسلامی امہ فوج کے سربراہ بن رہے ہیں۔ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ.

جنرل باجوہ زندہ باد , خطرناک گروپس کو مار بھگانے کا عزم,دیکھئے خبر میں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطحی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر رہے تاہم انہیں اس معاملے میں مزید ’مستقل مزاجی‘.

سب سے بڑے شہر میں خونریزی کی نئی لہر ….گرفتار ملز م کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (خصوصی رپورٹ)اندرون سندھ اور دیگر صوبوں میں روپوش دہشت گردوں کی کراچی واپسی شروع ہوگئی ہے اور ذرائع نے کراچی میں خونریزی اور دہشت گردی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹا?ن پولیس نے.

لاہور شہر میں 700 بستروں پر مشتمل ہسپتال ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد (آن لائن) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہت جلد لاہور میں 700بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہو جائےگا جہاں ہر غریب و امیرکا مفت علاج ہو گا۔ ہسپتال میں جدید مشینر ی نصب کی.

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مخالفین پر کڑی تنقید

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نے پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ‘ باشعور عوام کی تائید حمایت سے شکست خوردہ عناصر کی ہر.

پیپلز پارٹی کا حکومت سے بڑا مطالبہ …. وجہ جان کر آپ بھی حیران ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی نے ملتان میں جلسے کےلئے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی کا مطالبہ کردیا۔بلاول ہا و¿س میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظورکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو سکیورٹی دی.

پاک افغان کشیدگی …. کابل حکومت کا مولانا فضل الرحمن سے حیران کن مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کابل حکومت نے پاک افغان تناﺅ کم کر نے اور طورخم سرحد کھلوانے کیلئے جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے بتایا.

فوجی عدالتوں میں توسیع

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعہ کو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع دو سالوں کے لئے آئین و قانون میں ترامیم کے دو الگ الگ بلز پیش کردیئے گئے‘ اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی.

سلمان تاثیر کے صاحب زاددے شہباز تا ثیر کی انوکھی منطق

لاہور(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر نے فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان پر فلم بنائی گئی تو.

عام انتخابات سے پہلے وزیراعظم کا اہم اقدام

اسلام آباد ( ملک منظور احمد) وزےر اعظم نواز شرےف نے عام انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لےگ (ن) کو فعال اور متحرک بنانے کےلئے پارٹی کے ناراض رہنماﺅں اور کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کےلئے سےنئررہنماﺅں پر مشتمل کمےٹےاں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv