تازہ تر ین
قومی خبریں

چیف جسٹس کو کالا باغ ڈیم پر بریفنگ خوش آئند مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانا پڑیگا : ضیا شاہد، شاہد خاقان ایک حلقے سے نہیںپورے پاکستان سے نا اہل ہو گئے : کنور دلشاد، چینل ۵ کے مقبول پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ بڑی حیرت انگیز خبر ہے اچانک یہ دھماکہ خیز خبر.

این اے 57: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تاحیات نااہل قرار

راولپنڈی(ویب ڈیسک) الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں اس حلقے سے الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے.

غیر قانونی ٹھیکے: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دوبارہ نیب میں طلب

کراچی(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں.

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا ،پیر سیالوی کا اہم اعلان

سرگودھا(ویب ڈیسک)پیر آف سیال شریف نے این اے 90 میں تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز، پی پی 77 میں چو دھری اقبال، پی پی 78 میں عنصر مجید نیازی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ، پیر.

عزتیںنہ اُچھالیں ،رات کو آپ کے بڑے اینکرز ججوں کی تضحیک کرتے ہیں ،میر شکیل کو چیف جسٹس نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نجی ٹی وی چینل کے میر شکیل کو کل تک اپنا تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی مہلت دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ.

کھوکھر برادران ،میاں نصیر ،3سابق ارکان اسمبلی سمیت سعد ،سلمان رفیق اور اہلخانہ بارے خاص خبر

لاہور (ویب ڈیسک )نیب نے پیرا گون ، آ شیانہ و دیگر سوسائٹیز کے حوالے سے اہم ریکارڈ حاصل کر لیا جس میں سعد رفیق، سلمان رفیق اور ان کے خاندان کے دو اور افراد کے بھی شامل ہونے کے.

”سوال کیوں کیا ؟مونائل بند کرو “مراد علی شاہ کا ووٹر سے ہتک آمیز سلوک ،ویڈیو وائرل

سیہون (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز نے گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ پی ایس 80 میں اپنی آبائی گا?ں واہڑمیں انتخابی مہم کیلئے حلقے میں گئے.

لاہور کے 80ہزار سے زائد ووٹرز کے نام لسٹوں سے غائب ،خوفناک انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)عام انتخابات 2018سے قبل ڈسپلے سنٹروں پردرج کرائے گئے بیشتر ووٹ غائب ہو گئے ،شہری شکایات لے کر ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ووٹ کے اندراج کے حوالے سے ایک بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔لاہور میں.

آرمی چیف نے الیکشن میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے عام انتخابات میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کیا جائے گا اور قومی.

ڈیم پاکستان کی بقاء کیلئے ضروری ہیں، قربانی دینا ہوگی: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کالاباغ ڈیم سےمتعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیم پاکستان کی بقاءکے لیے ضروری ہیں جس کے لیے قربانی دینا ہوگی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں.

ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

لاہور (پ ر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔وزےراعلیٰ آفس مےں منعقدہ اجلاس میں نئے مالی سال 2018-19 کے4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس کے دوران سرکاری ملازمےن کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv