تازہ تر ین
قومی خبریں

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق مودی کا بیان مسترد کردیا

پاکستان کی جانب سے  پلوامہ حملے سے متعلق نریندر مودی کا بیان مستردکردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے سے متعلق نریندر مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ مودی نے وفاقی وزیر.

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

کیچ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علا قے.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

اوگرا نے يکم نومبر سے پيٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش کر دی۔ اوگرا کی جانب سے سمری میں پيٹرول ایک روپیہ 50 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں.

کورونا: صوبے تیاری مکمل رکھیں، مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اضافےکی صورت میں مزید سخت اقدمات کیے جاسکتے ہیں۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز.

پاکستان کا ترکی میں زلزلے سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان نے ترکی کے صوبے ازمیر میں شدید زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔.

امریکا کا خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا عمل خامیوں پر مبنی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت چین، بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان کے لیے خطرہ ہے جبکہ امریکا کا خطے میں نئی دہلی کو اہمیت دینے کا عمل خامیوں پر مبنی ہے۔ جرمن جریدے ’دیر اسپیگل‘ کو انٹرویو دیتے.

حکومت نے ایاز صادق کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا

حکومت نے ایاز صادق کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

پاک فوج کا دشمن اسلام کا دشمن، قوم ناموس رسالتؐ کیلئے مرمٹنے پر تیار: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک ) شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاک فوج کا دشمن اسلام کا دشمن ہے، پوری قوم ناموس رسالتؐ کیلئے مرمٹنے پر تیار ہے، گستاخانہ خاکوں کی خلاف عوام گھروں سے نکل آئے۔ راولپنڈی میں وزیر ریلوے.

گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی صدر کا رویہ نفاق پیدا کرنے والا ہے، صدر مملکت

(ویب ڈیسک)ٍصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر جو رویہ اختیار کیا وہ خود اپنے ملک میں نفاق پیدا کرنے جیسا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے منعقدہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv