تازہ تر ین
قومی خبریں

حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی 2 حصوں میں تقسیم کرنےکا فیصلہ

 حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے2 ڈائریکٹر جنرل (ڈی جیز) تعینات کرنےکی منظوری دے.

گلگت بلتستان: اکثریت ملی تو حق ملکیت دلوانے کیلئے قانون سازی کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں واضح اکثریت کی صورت میں حق ملکیت دلوانے کے لیے قانون سازی کریں گے۔ دیا میر میں عوامی جلسے سے خظاب کے دوران انہوں نے.

بلاول کا انٹرویو ذمہ دارانہ ہے، پی پی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی: شیخ رشید

کراچی: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ  بلاول بھٹو نے سمجھدارانہ سوچ کا عندیہ دیا اور انٹرویو میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرکے زور دار بیان دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ.

کورونا کا خطرہ بڑھ گیا،شادی کی ان ڈور تقریب پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ، دفاتر میں آدھا عملہ آئے گا

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے آج سے ملک بھر میں احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے کا نفاذ 31 جنوری 2021ء تک رہے گا جس کے تحت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر.

نواز فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے اس سے بڑا ملک دشمن کون، گیدڑوں کی طرح لندن میں بیٹھ کر باتیں کرتا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ.

گلگت بلتستان کے 415 کوپولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیا گیا

ضرورت پڑنے پر پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد بڑھائی بھی جاسکتی ہے. چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان گلگت(ویب ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لیے صوبے میں کل 1234 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں..

فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا  کہ انتظار ہے نوازشریف.

لاہور ہائیکورٹ میں بھی میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے خود سمیت اپنے گواہان کے خلاف سائبر کرائم قوانین کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق مقدمے کے فیصلے تک اداکار و گلوکار علی ظفر کے دائر کردہ ہتک عزت کے.

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی دوسری جاری ہے اور گزشتہ روز ملک میں اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv