تازہ تر ین
قومی خبریں

بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات سے ملکی معیشت حقیقی معنوں میں مضبوط ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات سے ملک میں معیشت حقیقی معنوں میں مضبوط ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بہترین، متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم.

لائیو: 22-2021 کے وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے رکھا گیا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔ وفاقی وزیر کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے اسمبلی میں.

بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ بڑھ سکتی ہے: وزیر توانائی نے خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خبردار کیا ہےکہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ بڑھ سکتی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں سسٹم میں 1500میگا واٹ بجلی شامل.

بجٹ سے سب خوش ہوں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال.

‘بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے’

کراچی:  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، عوام پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین.

مالی سال 2022-2021ء کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے تقریباً8 ٹریلین روپے (8ہزار ارب روپے) کا نیا سالانہ بجٹ آج (جمعہ کو) پیش کر رہی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین بجٹ پیش کریں گے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں.

قومی اسمبلی میں حکومت نے کلبھوشن یادیو سمیت 21 بل منظور کرالیے

اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کے شدید احتجاج اور بائیکاٹ کے دوران قومی اسمبلی کی کارروائی کے اصول معطل کرتے ہوئے 21 قوانین کی منظوری دے دی جس میں متنازع انتخابی (ترمیمی) بل 2020 اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو.

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو منعقد کرنے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے اعلان کیا ہے کہ خطے کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات 25 جولائی کو عیدالاضحیٰ کے تیسرے یا چوتھے روز منعقد ہوں گے۔.

خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور امریکا کی سوچ میں مماثلت ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے.

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ، پاکستان کا ماننے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بجلی اور گیس کے ریٹ مزید بڑھانے جبکہ تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا کہہ رہا ہے،.

پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور  کاوش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاوَنڈیشن گلوبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے صدر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv