تازہ تر ین
قومی خبریں

بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے متنہہ کیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچاسکتا ہے۔ اپنی ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے دوست ممالک کو.

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،پی ٹی آئی و اتحادی ارکان شریک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پی ٹی آئی اور اتحادی ارکان شریک ہیں۔ منی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز.

نئے بلدیاتی قانون کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی ترمیمی قانون 2021 کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ حکومت، چیف سیکریٹری اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں بلدیاتی ترمیمی قانون 2021 کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت.

’قریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں؟‘، صحافی کے سوال پر وزیراعظم خاموش

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں منی بجٹ ان دنوں زیر بحث ہے.

مقبوضہ کشمیر میں حکام صحافیوں کو بڑے پیمانے پر ہراساں کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں صحافیوں کو حکام کی طرف سے بڑے پیمانے پر دھمکیوں اور خوف و ہراساں کا سامنا ہے جس.

ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15.

سٹاک مارکیٹ میں اُتارچڑھاؤ کے بعد مندی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد 153.05 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 45763.20 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران.

سانحہ مری: پوری ریاست ذمہ دار، ہائی کورٹ کی وزیراعظم کو ایک ہفتے میں کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کا ذمہ دارپوری ریاست کوقرار دے دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ کمیشن کا اجلاس آئندہ ہفتے بلا کرذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں، 21 جنوری.

‘افغانستان میں استحکام ہمارا مقصد، دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی.

اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی: عثمان بزدار

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے، دکھی انسانیت کو تنہاء چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv