تازہ تر ین
قومی خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

پشاور : (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے مرحلے میں چودہ سے سولہ فروری تک امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے،.

‘سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت سےعدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی’

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے.

تنخواہوں میں اضافہ ، فیصل جاوید نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل جاوید نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں بھی اضافہ کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر.

پنجاب پولیس بھی سائبر کرائم کا شکار، آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے، آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کا ٹویٹر استعمال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر.

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع کردی ۔ بینکنگ جرائم کورٹ کے جج سردار طاہر صابر نے شوگر کاروبار کے.

اسلام آباد کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ؛ 15 ججز کورونا کا شکار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ کے بعد کورونا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کے لیے بند کردی گئیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv