تازہ تر ین
قومی خبریں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے: شہباز شریف

لاہور: (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا ایک نااہل شخص کتنا خطرناک ثابت ہوتا ہے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد.

بھارت دہشتگردی کا شکار نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشتگردی کی جڑ ہے: منیر اکرم

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی جڑ ہے، مقبوضہ وادی کو اکثریتی مسلم ریاست سے اکثریتی ہندوریاست میں تبدیل.

‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے، اپنا قبلہ درست کرنے کے بجائے پوری حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور رپورٹ پر سوال اٹھا رہی ہے۔.

‘اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشتگرد قرار دے’

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہٹلر سے بڑا ظالم اور دہشت گرد ہے، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشت گرد قرار دے۔ گورنر.

کیٹی بندرگاہ: لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں

ٹھٹھہ: (ویب ڈیسک) ٹھٹھہ کیٹی بندرکے قریب لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں جبکہ لاپتہ 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک لاپتہ.

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن.

شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروے بند کردی گئی

ملتان : (ویب ڈیسک) پنجاب میں جنوری کے اختتامی دنوں میں بھی دھندکازورنہ ٹوٹا، شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروےبند کردی گئی ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے ملتان سکھر موٹروے کو بند کردیا.

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا ٹرانزیکشن اسٹرکچر منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے 201 ارب روپے کے ٹرانزیکشن اسٹرکچرکی منظوری دیدی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سرمایہ کاروں کی دلچسپی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv