تازہ تر ین
قومی خبریں

شہزاد اکبر اور شہباز گل کا اسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کو ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شہزاد اکبر اور شہباز گل نے اسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہزاد اکبر اور شہباز گل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بیرون ملک روانگی پر پابندی.

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گی۔ سیکریٹری قانون ساز اسمبلی کے دفتر میں تحریک عدم اعتماد ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض، وزیر خوراک علی شان سونی.

بلاول کو وزارتِ خارجہ ملنے کا امکان، پیپلز پارٹی میں اختلاف رائے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کمیٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی میڈیا کو انٹرویو دیتے.

عمران خان سڑکوں پر پھرتے رہیں، حکومت مدت پوری کرے گی: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر پھرتے رہیں، حکومت مدت پوری کرے گی، حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا.

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں پروقار تقریب، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف پیش کیا گیا، وزیراعظم کو پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔ شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف سے تعارف کرایا گیا.

شہبازشریف کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان ہے؟ فواد چودھری نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کے لئے ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ ملک کا بحران سنگین ہورہا ہے۔ چوں چوں کا مربہ حکومت.

جنرل ندیم رضا سے قازقستان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے قازقستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر).

ثانیہ نشتر نے بھی استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دے دیا۔ ثانیہ نشتر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ بطور چیئرپرسن بی آئی ایس پی.

ڈاکٹر توقیر شاہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیوروکریسی سے متعلق پہلا حکم جاری کردیا ہے اور وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر توقیر شاہ کی تعیناتی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv