تازہ تر ین
قومی خبریں

تحریک عدم اعتماد سیاست کا حصہ ہے، مقابلہ کرنے کو تیار ہیں:وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ دوستوں کو تحفظات تھے تو آگاہ کرتے، تحریک عدم اعتماد سیاست کا حصہ ہے مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میر عبدالقدوس.

پشاور: نامعلوم ملزموں کی فائرنگ، ایس ایچ او شہید

پشاور: (ویب ڈیسک) نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ پشاور میں پولیس سٹیشن چمکنی بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد نے ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تھانہ شاہ.

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ.

پشاور،چمکنی، دہشتگردوں کی فائرنگ ،ایس ایچ او شہید

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ چمکنی  کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ.

یہ لوگ اپنے مقدمات ختم کرنے آئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اپنے مقدمات ختم کرنے آئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک.

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات کی شام) سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں.

سپریم کورٹ: ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنیوالے افسران کے تبادلوں پر پابندی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل.

سپریم کورٹ نے تمام ہائی پروفائل کیسز سے متعلقہ تبادلوں ، برطرفیوں کو روک دیا،سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی پروفائل کیسز میں تفتیشی افسران کے تبادلے روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عدالتوں میں جاری کیسز میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کی جانب سے مداخلت پر.

کراچی: صدر دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے کا انکشاف

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ہونیوالے دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے کاانکشاف ہوا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں ڈی آئی جی سی.

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرچکی کہ غلامی نامنظور ہے، نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا، فیصلہ سازی کرنیوالے کان کھول کر سن لیں تاریخ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv