تازہ تر ین
قومی خبریں

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 جون کو سماعت کرے.

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرپشن، ڈائریکٹر اورایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ذمہ دار قرار

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں، ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کو بے قاعدگیوں کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ پشاورصوبے کےبڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں 5 کروڑ 45 لاکھ.

آزاد کشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام کا مختلف شہروں میں احتجاج

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ مظفرآباد کے آزادی چوک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں نے احتجاج کیا اور واپڈا.

اسلام آباد:ایف نائن پارک میں ڈکیتی پر مزاحمت، فائرنگ سے نوجوان قتل

اسلام آباد :(ویب ڈیسک) اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری کمپنی کا بزنس ڈویلپمنٹ منیجرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،.

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا۔

اسلام آباد :(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا، ایجنڈا جاری الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔ الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے، صدر.

پنجاب، سندھ میں موسم شدید گرم، پارہ 47 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج وسطی اورجنو.

پارلیمنٹ کے آج ہونیوالے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ایجنڈا کے مطابق پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے واپس کیے جانے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل.

چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے ایم این اے حسین الہٰی کا ق لیگ چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد: (کویب ڈیسک) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور چودھری وجاہت کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی نے ق لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی نے واضح طور پر کہا ہے.

چودھری برادران کا سیاسی طور پر راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور:(ویب ڈیسک) چودھری برادران نے سیاسی طور پر راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) سیاسی معاملات پر اختلافات کا شکار ہے اور چودھری برادران نے سیاسی طور پر ایک دوسرے سے اپنے راستے.

شوکت ترین سے متعلق سوشل میڈیا پر لگائے الزامات بے بنیاد ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات کی تردیدکی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ.

حکومت کا اسلام آباد میں رات 10 بجے سے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں رات دس بجے سے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ون ڈش کی اجازت ہو گی،خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی شادی ہال، ریسٹورنٹس.

وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور خیریت دریافت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف سابق وزیراعظم چودھری.

ملکی سلامتی اور خودمختاری سے متعلق ذمہ داریاں پوری کرینگے: آرمی چیف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے حوالے سے ذمہ داریاں پوری کرینگے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv