تازہ تر ین

آزاد کشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام کا مختلف شہروں میں احتجاج

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔
مظفرآباد کے آزادی چوک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں نے احتجاج کیا اور واپڈا سمیت حکومت آزاد کشمیر کو لوڈ شیدنگ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے نعرے بازی کی ۔
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث تعلیمی کاروباری اور گھریلو معمولات بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv