تازہ تر ین
قومی خبریں

سرکاری ہسپتال کے نام پر اربوں روپے کے طبی آلات کلیئر کرانیوالا گروہ گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کسٹمز نے ملتان کے سرکاری ہسپتال کے نام پراربوں روپے مالیت کے طبی آلات جعلی سرٹیفیکٹ کے ذریعے کلیئر کرانے والا گروہ گرفتار کرلیا، ملزمان نے 126 کنسائمنٹس کلیئر کروائیں۔ کسٹم حکام نے پریس کانفرنس میں.

پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر کرنے سے منع کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر کرنے سے منع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اب جلد وطن واپس نہیں آئیں گے کیونکہ انہیں ڈاکٹروں نے سفر.

اسلام آباد میں کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان، ایس او پیز جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بچائو پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مارکیٹوں ، دکانوں، پارک، ریسٹورنٹس اور شادی تقریبات کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے، دکانیں اور.

وزیرِ اعظم کا شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا.

پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان نے سزا پوری ہونے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے رہا کیے گئے بھارتی ماہی گیر لانڈھی جیل میں قید تھے۔ جنہیں سزا پوری ہونے پر بھارت روانہ کیا.

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، تحریک انصاف کا آج ملک گیر مظاہروں کا پروگرام

لاہور: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات انتہائی مہنگی ہونے کے سبب تحریک انصاف نے آج ملک گیر مظاہروں کا پروگرام بنا لیا۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں احتجاج کریگی، لاہور، کراچی،پشاور سمیت.

کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران خان.

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، چولستان میں سولر واٹر پلانٹس منصوبے کا جائزہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں چولستان میں سولر واٹر پلانٹس کے مجوزہ منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے چولستان میں بارش بڑھانے کا پائلٹ پراجیکٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت کر.

ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv