تازہ تر ین
قومی خبریں

عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں، ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں وہ ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں۔ وزیر اعظم کے.

کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ، پی ٹی آئی کا 10 رکنی وفد شرکت کرے گا

لاہور : (ویب ڈیسک) کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ، عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا دس رکنی وفد نماز جنازہ میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، فواد.

سیلاب متاثرین ہماری طرف دیکھ رہے ہیں، کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین ہماری طرف دیکھ رہے ہیں اس لیے کوتاہی.

نیازی بے نقاب، غیرملکیوں سے فنڈز لیکر غیرملکی سازش کا نعرہ لگانا منافقت ہے: بلاول

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو گئے،غیرملکیوں سے فنڈز لے کر غیرملکی سازش کا نعرہ لگانا بڑی منافقت ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب.

الیکشن کمیشن نے عجلت میں فیصلہ جاری کیا، کئی غلطیاں ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عجلت میں فیصلہ جاری کیا، اس میں کئی غلطیاں ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری.

کراچی: گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر اسلحہ خانے میں دھماکہ، 2 اہلکار شہید

کراچی: (ویب ڈیسک) گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر اسلحہ خانے میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر میں ہونے والا دھماکہ مبینہ طور پر اسلحہ خانے میں ہینڈ گرنیڈ کے پھٹنے سے ہوا تاہم.

عمران خان پر غیرملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر غیر ملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے.

انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافہ نامنظور ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور: (ویب ڈیسک) انکم ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، ٹال ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز میں اضافے کیخلاف لاہور سمیت ملک بھر پبلک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایک سیٹ پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv