تازہ تر ین
قومی خبریں

سندھ حکومت ایم کیوایم سےکیےگئے معاہدے پر عمل کرے ورنہ ہمیں دوسرا طریقہ بھی آتا ہے:امین الحق

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے خبردار کیا ہےکہ سندھ حکومت ایم کیوایم کے ساتھ کیےگئے تحریری معاہدے پر عمل کرے ورنہ ہمیں دوسرا طریقہ بھی آتا ہے۔.

لاہورسے منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) شاہدرہ میں پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ شاہدرہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ مطلوب خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کارروائی میں ملزمہ پروین عرف جٹی منشیات فروشی کے دوران موقع سے.

جدید ائیر ڈیفنس ہتھیاروں کے نظام کی مسلسل تربیت،اپ گریڈیشن کی ضرورت ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے ہوئے خطرات کے پیش نظر جدید ائیر ڈیفنس ہتھیاروں کے نظام کی مسلسل تربیت اور اپ گریڈیشن کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ.

تحریک انصاف آزاد کشمیرنے ٹاس کرکے انتخابی ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کردئیے

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بلدیاتی امیدواروں کو ٹاس کرکے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کردئیے، جنرل سیکریٹری کی سکہ اچھالنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ آزاد کشمیر میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونا.

صدر مملکت نے 3 سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان مقرر کردیے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان مقررکردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، ملک اللہ بخش کلیار، صاحبزاہ پیر خالد سلطان القادر ی اور ظفر.

جسٹس عامر فاروق کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے.

عمران خان ماضی کا قصہ ہے، پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈر نہیں، ایک بڑا اسکینڈل آنیوالا ہے، مریم نواز

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او نہیں مل رہا، ابھی تو مزید سچ سامنے آئیں گے، موجودہ لانگ مارچ کے پیچھے ادارہ نہیں.

وفاقی وزیر صحت نے عمران خان کو مینٹل ہسپتال سے مفت علاج کی پیشکش کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو مینٹل ہسپتال سے مفت علاج کرانے کی پیشکش کر دی ۔ وزیر صحت اور پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل.

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نےکرتار پور آنیوالوں کی فیس آدھی کرنےکی سفارش کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نےکرتار پور آنے والوں کی فیس کم کرنے کی سفارش کردی۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ کرتار پور آنے والے لوگ شکوہ کرتے.

دوست مزاری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈپر اینٹی کرپشن کے حوالے

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کردیا۔ لاہورکی مقامی عدالت میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے.

وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں وہ چین کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے ان کے ساتھ اعلیٰ.

چوروں کے ٹولے کو گھر بھیج کر عوامی حکومت لائیں گے: عمران خان

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ سے گزر رہا ہے اور ہم ایک انقلاب کی جانب گامزن ہیں، چوروں کے ٹولے کو گھر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv