قومی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پرزریاب کی خودکشی افسوسناک واقعہ دبئی میں پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب سے پاکستانی امیج بڑھا سابق کرکٹر اکرم رضا ،سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ کی پروگرام گُگلی میں گفتگو 20 فروری 2018
میم، ڈپٹہ اور اب برقعہ۔۔۔ پیران سیاست کے نئے پیر نے گھر میں قدم رکھ دیا، عمران خان کی سیاسی زندگی پر کیا اثر ہوگا۔ چینل ۵کے پروگرام کالم نگار میں قلمکاروںکا تجزیہ 19 فروری 2018
لیگی رہنماﺅں کے مبارکباد کی بجائے طنز کے تیر عمران خان کی سیاست ،پالیسیوں پر اختلاف آپکا حق مگر شادی ہر انسان کا ذاتی مسئلہ ہے معروف صحافی ،تجزیہ کا ر ضیاءشاہد کی چینل فائیو کے پروگرام میں گفتگو 19 فروری 2018
خطے میں بندر گاہوں کی ڈپلومیسی ،خطرے کی گھنٹی چاہ بہار کیلئے بھارتی کوششوں کے وقت پاکستان کیوں سو رہا تھا عمان پر برطانوی اثرورسوخ ہمیں تنہا کرنے کی سازش ہے ماہردفاعی امور عبداللہ ھمید گل اور انجنئیر افتخار کی نیوز ایٹ 8میں گفتگو 19 فروری 2018
لوگ بسنت کو بھول کر پی ایس ایل کیجانب راغب غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ کو چار چارند لگا دئیے سابق مینجر اظہر زیدی اور اکرم رضا کی پروگرام گُگلی میں بات چیت 19 فروری 2018
ریڈ یو پہلی فنکارانہ درسگاہ، صرف 10روپے کا چیک ملا مولاجٹ نے شہرہ آفاق مقبولیت دی، لیجنڈ مصطفی قر یشی کی ٹی ایٹ۵ میں دلچسپ گفتگو 17 فروری 2018
آج سب سے بڑی خبر روزنامہ خبریں میں شائع ہوئی ہے،،،جس پر میں امتنان شاہد کو مبارک باد دیتا ہوں ،،،،،،عمان کی بندرگاہ بھارت کے پاس گئی ت وگوادر کو شدید خطرات لاحق ہونگے،،،،،اس مسئلے پر چھوٹی موٹی جنگ چھڑ سکتی ہے،،،،خبریں میں شائع ہونے والی خبر ایک دھماکہ ہے ،،،،شیخ رشید کا چینل فائیوکے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “میں گفتگو 16 فروری 2018
پاکستانی سرحددوں کیلئے اومان،بھارتی معاہدہ خطرات کا پیش خیمہ ہوسکتاہے ،امن کی آشائیں ناکام چینل ۵کے پروگرام کالم نگار میں قلمکاروں کا تجزیہ 16 فروری 2018
دکم کی بندر گاہ بھارت کو ملنے سے دشمن دشمنی دکھائیگامگر یہ سوچنا چاہئیے کہ اسکی چالوں کا جواب کیا دینا ہے عبداللہ حمید گل اور انجینئر افتخار چودھری کی نیوز ایٹ8میں گفتگو 16 فروری 2018
”لنڈا بازار“کیلئے ڈائریکٹر کی مار کھائی مگر ایسا پرفارم کیا کہ سب دنگ رہ گئے معروف ٹی وی آرٹسٹ ریجا علی کی ٹی ایٹ ۵ میں گفتگو 16 فروری 2018
پہلوانی مہنگا کام ،حکومت انعامی رقم بڑھائے شیر پاکستان کا اعزاز جیتنے والے انعام بٹ کی چینل ۵ کے پروگرام گُگلی میں گفتگو 16 فروری 2018
کیا کسی چور کو پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے ؟ شاہین خالد بٹ منی لانڈر،کشمیر کے نام پر پیسے کھا گیا حسین حقانی کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے چینل ۵ کے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“میں گفتگو 15 فروری 2018