تازہ تر ین
خاص خبریں

سرکاری ہیلی کاپٹرنہ دینےکامعاملہ، گورنر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ میں اختلافات بڑھ گئے

پشاور: (ویب ڈیسک) سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر گورنر حاجی غلام علی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو.

مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کا دور دراز تبادلہ کر دیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹر مظاہرہ کریں ان کا دور دراز تبادلہ کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں نہ ہونے.

بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیر حل کرے تومذاکرات ممکن ہیں: دفترخارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے.

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی.

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کیلئے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔ قومی اداروں کیخلاف تضحیک آمیز بیانات کیس میں سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی.

سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا، ممبران کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پی.

کورونا کا خطرہ، امریکا نے چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکا : (ویب ڈیسک) کورونا کا خطرہ بڑھنے کے بعد امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں، اٹلی، جاپان، ملائیشیا، تائیوان اور بھارت کے بعد اب امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے حوالے سے سخت اقدامات کیے.

کورونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، ائیر پورٹس پر اسکریننگ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر ائیر پورٹس پر نگرانی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ مختلف ممالک میں کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پربارڈر ہیلتھ سروسز نے سی اے.

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کہاں ہونے جا رہی ہے ؟

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک بھارت کرکٹ میچز کے فین دنیا بھر میں موجود ہیں، میلبرن کرکٹ کلب اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کیا ہے۔ ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv