تازہ تر ین
خاص خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور وفاقی وزرا کی تعداد میں کمی کی تجویز

لاہور: (ویب ڈیسک) کفایت شعاری کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، وزرا کی تعداد سمیت وزارتوں کے اخراجات کم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ کفایت شعاری کمیٹی نے تجاویز پیش کی ہیں کہ سرکاری محکموں میں دس فیصد،.

الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں، انتخابات کروانا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں، انتخابات کروانا ہے، جو.

انتخابات کی تاریخ کیلئےالیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے لئے دونوں صوبوں کے گورنرز کو خط لکھ دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھیجے گئے.

فواد چودھری کا راہداری ریمانڈ منظور، میڈیکل کرانے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چودھری کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چودھری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ اس.

لاہور: فرنیچر کےگودام میں آگ لگ گئی ، متعدد دکانیں جل کرخاکستر

لاہور: (ویب ڈیسک) باغبانپورہ میں شالیمارباغ کے سامنے فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں رات گئے لگنے والی آگ کے نتیجے میں فرنیچر.

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

کراچی ایئرپورٹ سےسونا اور غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے ایئرپورٹ سے سونا اور غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، ایک ملزم کوگرفتار کرلیاگیا ۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے.

آسٹریلین اوپن مینزسنگلز :سٹیفانوس سیٹسیپاس اور کیرن خچانوف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سڈنی : (ویب ڈیسک) یونان کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 3 سٹیفانوس سیٹسیپاس اور روسی ٹینس سٹار کیرن خچانوف فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مینز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے.

اوکاڑہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

اوکاڑہ : (ویب ڈیسک) تھانہ منڈی احمد آباد کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے تھانہ منڈی احمد آباد کی حدود نواحی گاؤں بونگی سائبہ میں.

بیروت دھماکہ کیس : لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فرد جرم عائد

بیروت : (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 2020 میں ہوئے دھماکے کے معاملے پر اس وقت کے وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv