تازہ تر ین
خاص خبریں

رمضان المبارک ، مسجد نبوی میں خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات ہونگی

ریاض : (ویب ڈیسک) مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رمضان کے انتظامات کے لیے.

وزیراعظم کی خالد مقبول سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی.

آرڈیننس فیکٹری توسیع منصوبے پر زمین کے تنازع کا کیس 33 سال بعد حل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرڈیننس فیکٹری کی توسیع کے لیے سرکاری قیمت سے کم پر زمین کی خریداری کے لیے وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے آرڈیننس.

عمران خان نے کراچی پولیس پر حملے کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیدیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پولیس پرحملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں.

کراچی پولیس آفس حملہ، صدر مملکت کی جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

کراچی: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی پولیس آفس حملے کے زخمیوں کی عیادت کی، پولیس اور رینجرز کی بہادری کو سراہا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جناح ہسپتال کراچی پہنچے جہاں پولیس اور رینجرز اہلکاروں سے.

حکمران جعلی مقدمےکروا کے ہمیں خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں: پرویز الہٰی

لاہور : (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کاکہنا ہے کہ شریفوں نے جھوٹے پرچوں کی سیاست نہیں چھوڑی ، ہمارے خلاف جعلی مقدمے کروا کے خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی.

کراچی پولیس آفس حملہ: کلیئرنگ کا عمل مکمل،شہدا کی نماز جنازہ ادا

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی پولیس آفس میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، دہشت گردوں کے ناکام حملے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، پولیس آفس کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ کلیئرنس آپریشن میں شریک.

ایف نائن پارک زیادتی کیس: مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں زیادتی کیس میں مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزمان کی پولیس مقابلے میں.

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کے الفاظ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت کے خط کے الفاظ پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے خط میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv