تازہ تر ین
خاص خبریں

پولیس دیکھ کر چھپنے والا الیکشن ریلی کیلئے ٹھیک ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کیلئے ٹھیک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان.

توشہ خانہ کیس: ناقابل ضمانت وارنٹ کے باوجود عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ن.

پاک امریکہ انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی مذاکرات کیلئے امریکہ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان نے دفتر خارجہ میں امریکی وفد کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت انسداد دہشت.

پاکستان سے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے: امریکی رکن کانگریس

ڈیلاس: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی.

عمران خان کی قانونی ٹیم کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قانونی ٹیم نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی.

عمران نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خواتین، کارکنوں کو ڈھال بنایا، ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خواتین اور کارکنوں کو ڈھال بنایا ہے۔ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر ردعمل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv