تازہ تر ین
خاص خبریں

پنجاب اسمبلی: انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ،.

گورنر خیبرپختونخوا نے مشاورتی اجلاس سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر گورنر کے پی نے مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت.

لاہور ہائیکورٹ: زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے لاہور میں آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے.

پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہوگئی: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے۔ لاہور.

ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل کا ازخودنوٹس پر اعتراض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر.

عمران خان کی 21 مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، عدالت کا سرکلر جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت بھی کر دی، کورٹ نمبر.

نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کیساتھ ایجنڈے پر نہیں:دفتر خارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے.

عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔ عمران خان نے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سکیورٹی کے لیے.

عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے نعش چاہیے، حکومت دینا نہیں چاہتی: شاہد خاقان

کراچی: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بزدل شخص گھر میں بیٹھا ہوا ہے، عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے نعش چاہیے، حکومت ان کو نعش دینا نہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv