تازہ تر ین
خاص خبریں

غیر قانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پر پرچے درج کرارہےہیں : فوادچودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کاکہنا ہے کہ وہ پولیس آفیسرز جنہوں نے کل غیر قانونی آپریشن کیا اور تشدد میں ملوث ہوئے ان پر پر چے درج کرارہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد.

احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان گٹر میں گر کر جاں بحق

لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق احمد پور شرقیہ کے علاقے منیر شہید چوک.

ن لیگ، پی پی قیادت اپنے کیسز ختم کرا لے ورنہ حقیقی جیل جانا پڑیگا: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل.

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ کیا، بے سہارا.

اسلام آباد پیشی: عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری.

حکومت پنجاب کا پولیس وین پر حملہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم.

زمان پارک: رات گئے پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس کی گاڑی پر حملہ، شیشے توڑ دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پولیس آپریشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، کارکنوں کی جانب سے سکیورٹی بیرئرز بھی دوبارہ بنانے شروع کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف.

زمان پارک صورتحال، تحریک انصاف کی ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو درخواست

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جو ہوا وہ عدالتی فیصلوں اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو درخواست.

زمان پارک آپریشن: ایک قانونی کارروائی کو پورا کیا گیا، آئی جی پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن قانونی کارروائی تھی جسے پورا کیا گیا، عدالتی حکم کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے سرچ آپریشن کیا۔ نگران صوبائی وزیراطلاعات.

زمان پارک نوگوایریا بنا ہوا تھا، پولیس نے علاقے کو کلیئر کیا: رانا ثناء اللہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی، عمران خان فتنہ ہے، ملک.

پیمراکی جانب سے آج کسی بھی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv