تازہ تر ین
خاص خبریں

عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ، آئینی بحران کا سبب بن گیا، بلوم برگ

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی جریدہ بلوم برگ نے پاکستانی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ پاکستان میں آئینی بحران کا سبب بن رہا ہے۔ بلوم برگ کے مضمون کے مطابق.

کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی شہر آئندہ تین سے چار روز گرم موسم کی لپیٹ میں رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن کا درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ تین روز.

نور جہاں کی موت خطرناک بیماری سے ہوئی، مدھو بالا کو بھی وائرس لگنےکا خدشہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث مرنے والی ہتھنی نور جہاں سے دوسری ہتھنی مدھو بالا کو خطرناک وائرس لگنےکا خدشہ ہے۔ چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ فور پاز.

سراج الحق کا چوہدری شجاعت سے رابطہ، ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات پر اتفاق

لاہور: (ویب ڈیسک) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی وزیراعلیٰ بنے گا وہ بادشاہ بن کر رہ جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سربراہ مسلم.

فیڈریشن چیف پر ہراسانی کے الزامات، بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا

نئی دلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج.

چاہتے تو عمران خان کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا جمہوریت میں.

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافیعہ طارق کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔ مبینہ آڈیو میں دونوں خواتین کو گفتگو کرتے ہوئے سنا جا سکتا.

پی پی رہنما منظور وسان کی ملکی سیاست پر نئی پیشگوئی

لاہور : (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاسی حالات میں نئی پیشگوئی کردی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ اپریل میں اہم فیصلے نہیں ہوئے تو مئی میں بہت لوگوں کو جیل یا بیرون.

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا

حافظ آباد: (ویب ڈیسک) محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولہ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔.

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے

لاہور:(ویب ڈیسک) سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔ وفاقی حکومت نے غلام محمود ڈوگرکا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv