ایف بی آئی نے فون ٹیپ کرنے سے متعلق ٹرمپ کے دعوے بےبنیاد قرار دے دیے
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمس کومے نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہو کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سابق صدر.



























