تازہ تر ین
خاص خبریں

وزیرِاعظم شہباز شریف ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف اسلام آباد سے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے کام.

برطانیہ اور دیگر ممالک میں خالصتان ریفرنڈم کے بعد کینیڈا کی سیاست میں بھی ہلچل شروع

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) برطانیہ اور دیگر ممالک میں خالصتان پر ریفرنڈم کے بعد کینیڈا کی سیاست میں ہلچل شروع ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم کیلئے 18 ستمبر سے کینیڈا میں ووٹنگ کا آغاز ہو گا۔ سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام.

منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال سنگین، زیرو پوائنٹ پر شگاف سے 300 دیہات زیر آب

سیہون: (ویب ڈیسک) منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دباؤ سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، تین سو دیہات زیر آب آگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں بھی.

کوئٹہ: پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 8 ہلاک

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سرکلر روڈ کے قریب سٹی نالہ میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے عادی.

برطانیہ کی نئی وزیراعظم کا بورس جانسن کو خراجِ تحسین

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نئی وزیراعظم لزٹرس نے سابق وزیراعظم بورس جانسن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم لز ٹرس کا ڈاؤننگ اسٹریٹ آمد پر پہلا بیان سامنے آگیا۔ لز ٹرس نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنےگفتگو میں.

مسائل کا حل جو نکلتا ہے جنرل باجوہ کی خصوصی کاوشوں سے ہی نکلنا ہے: پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں مسائل کا حل جو نکلتا ہے جنرل باجوہ کی خصوصی کاوشوں سے ہی نکلنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس.

آرمی چیف نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گزارا، صورتحال کا جائزہ لیا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ دور دراز علاقوں میں گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے.

عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، جاوید لطیف

شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ یوم دفاع اور مسلح افواج.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv