تازہ تر ین
خاص خبریں

پرویز الٰہی کے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے بڑے فیصلے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے میں سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ چودھری پرویز الٰہی نے سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیاں.

ریکوڈک قانون سازی، فضل الرحمان اور اختر مینگل کا اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولان فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے.

پاکستان میں دہشت گردی کے ہر واقعے میں بھارت کاہاتھ نظر آتا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےہرواقعے کےپیچھے بھارت کا ہاتھ نظرآتا ہے، کلبھوشن یادیوایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب عمران.

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں، وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی۔ ملالہ یوسف زئی آج اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور پہنچی ہیں جو 16 دسمبر تک پاکستان میں رہیں گی.

نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے.

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں بڑا سیاسی شو کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی.

نیب ترامیم کے بعد پاکستان کرپشن رینکنگ میں 100 نمبر نیچے چلا جائیگا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد پاکستان کرپشن رینکنگ میں 100 نمبر نیچے چلا جائیگا، نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہو.

جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، عمران خان نے اومنی گروپ کے نوٹس کا جواب دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جعلی اکاؤنٹس کے معاملے پر اومنی گروپ کے نوٹس کا جواب دے دیا۔ جواب بیرسٹر حسان خان نیازی اور بیرسٹر میاں ولید اشرف کی وساطت سے بھجوایا گیا۔ عمران.

توہين اليکشن کميشن کيس: عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری 3 جنوری کو طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) توہین اليکشن کميشن کيس ميں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو 3 جنوری کو طلب کر ليا گیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3رکنی بینچ نے عمران خان، اسد عمر اور.

پنجاب حکومت کا غریب افراد کو فوجداری مقدمات میں مفت دفاع فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے غریب افراد کو فوجداری مقدمات میں مفت دفاع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ہدایت پر خودمختار "پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس" قائم کی جائے گی ۔ تفصیلات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv