تازہ تر ین
بین الاقوامی

فرعوب رعمیس دوئم بارے ہزار سال پُرانی دریافت ….

قاہرہ(ویب ڈیسک)ماہرین نے تاریخ کی اہم ترین دریافت کرتے ہوئے مصر کے عظیم ترین حکمران کا مجسمہ تلاش کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دیو قامت مجسمہ مصری دارالحکومت قاہرہ کی ایک کچی بستی سے ملا ہے جس کے.

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

تہران(ویب ڈیسک) ایران نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔خیال رہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ سفارتی تعلقات اور سیکیورٹی اقدامات.

امریکی فوجی خواتین کی سیکڑوں غیراخلاقی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری

واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے بحریہ کے فیس بُک گروپ ’میرینز یونائیٹڈ‘ میں امریکی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے خواتین فوجیوں کی نازیبا تصاویر شیئر کرائے جانے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔یہ فیس بُک.

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

رملہ(ویب ڈیسک) مغربی کنارے کے علاقے رملہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی نوجوان ان کو مطلوب تھا اس نے اسرئیلی.

بھارت کی نئی چال …. بھارتی پارلیمنٹ میں گلگت ، آزاد کشمیر کیلئے 5 نشستیں مختص

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن نشی کانٹ دوبے نے پارلیمنٹ میں گلگت اور آزاد کشمیر کیلئے پانچ نشستیں مختص کرنے کیلئے بل پیش کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے.

امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب شروع کردی

سیئول(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربات کے جواب میں امریکی بحریہ نے جنوبی کوریا میں اپنے جدید ترین بیلسٹک میزائل شکن نظام ’تھاڈ‘ کی تنصیب شروع کردی ہے۔ترجمان امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل شکن.

ایک اور بھارتی سپاہی نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی فوج میں شرمناک سہائک (اردلی) نظام اور سپاہیوں کے ساتھ افسروں کے غیر انسانی سلوک کے خلاف ایک اور بھارتی جوان اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی سندھاو جوگی داس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

ٹرمپ کا نیا حکمنامہ, کون کونسے مسلم ممالک پر پابندی لگ گئی؟دیکھئے بڑی خبر

نیویارک، پیرس (محسن ظہیر سے، زاہد مصطفی اعوان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوموار کو یہاں چھ مسلم ممالک سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے تاہم پہلے جاری ہونیوالے حکم نامے جو کہ سات ممالک سے متعلق.

پاک افغان بارڈر کھولنے بارے بڑا فیصلہ, افغان سفیر کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خار جہ نے کہاہے کہ پاک افغان بارڈر کو دور روز کیلئے کھولنے کافیصلہ کر لیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پاک افغان بارڈر.

ۭآزاد ہانگ کانگ اور تائیوان بطور الگ ملک قابل قبول نہیں

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے اپنی سالانہ اقتصادی شرح پیداوار کو گزشتہ برس کے مقابلے میں کم کر دیا ہے۔چینی وزیر اعظم نے نیشنل پیپلز کانگریس کے شرکا سے خطاب کے دوران اقتصادی و تجارتی و ماحولیاتی حکومتی ترجیحات کی وضاحت.

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں کارروائی کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا.

اوباما نے صدارتی انتخابات سے قبل میری فون کالز ریکارڈ کروائیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما کو بیمار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات سے قبل میری فون کالز ریکارڈ کی تھیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اوباما نے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv