اداکارہ میگھن مارکل کے سوتیلے بھائی تھامس نے شادی رکوانے کے لیے شہزادہ ہیری کو خط بھیج دیا
لندن (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے سوتیلے بھائی تھامس مارکل نے شاہی شادی رکوانے کے لیے شہزادہ ہیری کو خط بھیج دیا۔دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق تھامس مارکل نے بذریعہ خط.