تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکہ، چینی باشندے کو امریکی انجینئیرز کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے ایک چینی باشندے کو امریکی انجینیئرز اور سائنسدانوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ جی چاو قن کو امریکی شہر شکاگو.

بھارتی سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ پر رضامندی کا اظہار کردیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی عدالت میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت دے دی۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدالتِ عظمیٰ نے اپنے.

ٹرمپ اور حسن روحانی میں ٹھن گئی ،اقوام متحدہ اجلاس میں دلچسپ الزامات کی بوچھاڑ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکا اور ایران کے صدور نے اپنے خطابات میں ایک دوسرے پر طنز اور الزامات کی بوچھاڑ کردی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگانے کا عندیہ دیا اور.

نیا ہجری سال ، خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا ، متولی نے دروازہ کھولا

مکہ مکرمہ(صباح نیوز)نئے ہجری سال پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیے 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔تقریب میں.

نئے سرے سے تعلقات پر اتفاق

نیویارک، اقوام متحدہ (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی کے درمیان پاکستان اور امریکا کے درمیان ازسر نو دو طرفہ تعلقات کے آغاز پر اتفاق کیاگیا ہے ۔ منگل کونیویارک میںامریکا.

5 نومبر سے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی لگائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا لہٰذا تمام ممالک ایران کو اس کے جارحانہ رویے پر تنہا کریں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی.

بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 25 افراد ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارت کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کئی ندی نالوں.

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت

نیویارک(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی 3 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جہاں تمام ممالک.

رافیل طیاروں کا ” کمانڈر اِن تھیف “ کون تھا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فرانس کے سابق صدر ہولاندے کے رافیل طیاروں کے معاہدے کے حوالے سے انکشافات کے بعد شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ اپوزیشن جماعت کانگریس نے ان کے خلاف بھرپور مہم.

سعودی عرب میں مگ کیک سجانے کا عالمی ریکارڈ

جدہ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں ہزاروں مگ کیک سے ایک خوبصورت موزائک بنایا ہے جس کے بعد گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا میں مگ کیک کا سب سے بڑا ڈیزائن قرار دیا ہے۔سعودی عرب کی 88 ویں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv