تازہ تر ین
بین الاقوامی

ترک معیشت کو سہارا دینے کیلئے امارات کا بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا.

بھارتی حکومت کی زیرنگرانی ، سکھوں کو خالصتانی ایجنٹ قراردینے والا جعلی اکاﺅنٹس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)سکھوں کو خالصتانی ایجنٹ قرار دینے والا جعلی اکاونٹس کا نیٹ ورک پکٹرا گیا ہے جو براہ راست بھارتی حکومت کے انڈر کام کر رہا تھا۔سینٹر فار انفارمیشن ریزیلئنس (سی آئی آر) نامی غیر منافع بخش تنظیم.

کرتارپور:سکھ یاتریوں کی بھارت سےآمد کا سلسلہ جاری

کرتارپورمیں سکھ یاتری کی بھارت سے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت سے بابا گرونانک کی تقریبات میں شرکت کے لیے 3000 یاتریوں کو ویزے جاری کئے گئے۔ یاتریوں نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور وزیراعظم عمران.

اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک، 7 زخمی

اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں دو عام شہریوں کی ہلاکت اور 7 کے زخمی.

امریکا کا طالبان کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت کرنے کا اعلان

امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ.

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد ہلاک

کولمبو:  سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ ڈوبنے والے متعدد افراد.

برطانیہ کے بعد جنیوا میں بھی سکھوں کا خالصتان ریفرنڈم کرانے کااعلان

لندن (ڈاکٹر اختر گلفام سے) سکھوں نے برطانیہ کے بعد جنیوا میں بھی خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپ اور دنیا بھر کے سکھوں کو 10 دسمبر کو سوئٹزرلینڈ پہنچنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ بھارت ابھی برطانیہ.

افغانستان، کابل میں پولیس پیٹرول کار کے نزدیک دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج سہہ پہر ہونے والے دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ترجمان جنرل مبین نے ٹوئٹر بیان میں بتایا کہ آج سہہ پہر 3 بجے کابل کے مجاہدین بازار.

فرانس کے وزیراعظم کورونا میں مبتلا ہوگئے

پیرس: فرانس کے وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو 10 دن کے لیے گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے 56 سالہ وزیراعظم ژاں کاسٹیکس نے.

ابھی نندن کو ’بہادری کے خیالی کارناموں‘ پر اعزاز دینا فوجی اصولوں کےخلاف ہے، پاکستان

پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کو تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز دینے پر کہا ہے کہ بھارتی جعلسازی اورفرضی قصے کہانیوں کی ایک بہترین مثال ہے جس کا مقصد اپنے.

مودی کے ترلے رائیگاں، خالصتان کا قیام، برطانیہ میں ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ

بھارتی وزیراعظم کا قومی سلامتی مشیر کے ذریعے ریفرنڈم رکوانے کیلئے بورس جانسن سے رابطہ مگر انکار ہوگیا: ذرائع ریفرنڈم کے تیسرے مرحلہ کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی لمبی قطاریں۔ شیدید سرد موسم میں سکھوں کے آزادی کے.

پاکستان پر بھروسہ نہ ہوتا تو بڑے ایونٹ کی میزبانی نہ دیتے، چیئرمین آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )  پاکستان میں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پراُعتماد ہے ۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ' یقین ہے پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے بہترین انتظامات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv